عائزہ خان اور دانش تیمور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور ہر دل عزیز جوڑی عائزہ خان...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ن امور اداکارہ عائزہ خان دانش تیمور کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق مختلف مواقع پر دونوں اپنے بچوں کے ہمراہ بھی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں، تاہم اب عائزہ نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کی۔
اس تصویر میں دونوں میاں بیوی خوبصورت انداز میں ممکنہ طور پر بیرونِ ملک ایک ساحل پر یاٹ میں موجود ہیں۔
اداکارہہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر کے ساتھ عائزہ نے وین موریسن کا ایک شعر بھی شیئر کیا ہے۔
عائزہ اور دانش کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ مداحوں کی جانب سے عائزہ خان اور دانش تیمور کو پاکستان شوبز انڈسٹڑی سب سے بہترین جوڑی بھی قرار دیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News