Advertisement

سائرہ یوسف اور شہریار منور کا فوٹوشوٹ وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا شہریار منور کے ساتھ حال ہی میں کیا گیا بولڈ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل سائرہ یوسف اور شہریار منور کے بولڈ فوٹو شوٹ کو صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کو ان دونوں کی تصاویر بالکل بھی اچھی نہیں لگیں اور انہوں نے سائرہ یوسف پر خاصی تنقید کے نشتر چلا دیئے ہیں۔

Advertisement

اس فوٹوشوٹ نے سائرہ کے مداحوں کو مایوس کیا اور بہت سے لوگوں نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سائرہ آپ سے یہ امید نہیں تھی۔

ایک صارف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version