اداکارہ زینب جمیل نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ نےاداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی اداکارہ زینب جمیل نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’انسٹاگرام ‘پر اسٹوری پوسٹ کر کے زینب جمیل نے مداحوں کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔
زینب جمیل نے پوسٹ میں لکھا کہ الحمدللہ، الله نے مجھے قرآن پاک اور حدیث کی تعلیم حاصل کرنے کا شرف بخشا ہے۔ میں اب دین اسلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کروں گی۔
Advertisement
انہوں نے مزید کہا کہ میں اعلان کرتی ہوں کہ اب اداکاری اور ماڈلنگ نہیں کرسکوں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement