Advertisement

زید علی نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زید علی نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ یمنیٰ کے ہمراہ سالِ نو کی پہلی تصویر شیئر کی تھی۔

مزید پڑھیں

زید علی کی اہلیہ کے ساتھ سالِ نو کی پہلی تصویر مقبول

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اہلیہ یمنیٰ کے...

زید علی نے یہ خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے دُنیا بھر میں موجود اپنے تمام مداحوں کو سالِ نو کی مبارکباد دی اور کہا کہ اللّہ تعالیٰ اس سال ہم سب کو بہت ساری خوشیاں اور کامیابی نصیب فرمائے۔

یوٹیوبر اور اُن کی اہلیہ کی تصویر پر جہاں لاکھوں لائکس آئے تو وہیں صارفین نے تبصرے بھی کیے۔

زید علی کی اس تصویر پرایک کمنٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔

Advertisement

انہی صارفین میں سے ایک نے زید علی سے پوچھا کہ ’آپ کی فیملی میں تیسرا انسان کب شامل ہوگا؟‘

صارف کے سوال پر زید علی نے کہا کہ ’انشاءاللّہ بہت جلد۔‘

واضح رہے کہ زید علی کے اس جواب نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا ہے اور مداح یہ سوچ رہے ہیں کہ کیا واقعی زید علی کی فیملی بڑھنے والی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version