Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار و گلوکارہ ربیکا خان کے نام ایک اور بڑا اعزاز

معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان   نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کامیڈی فنکار کاشف خان کی صاحبزادی ربیکا خان ٹک ٹاک کے بعد یوٹیوب پر بھی چھا گئیں۔

ان کے  یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

اس کا اعلان ربیکا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کرکے کیا ۔

تصاویر کے کیپشن میں ربیکا خان نے لکھا کہ ’الحمداللّہ! میرے یوٹیوب چینل کو پانچ لاکھ صارفین نے سبسکرائب کرلیا ہے‘۔

اُنہوں نے مداحوں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے پیار دینے اور سپورٹ کرنے کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ‘، ’میں آپ سب سے بہت محبت کرتی ہوں، مجھے اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version