Advertisement

ہوٹل کے واش روم میں بھارتی اداکارہ کو جنسی استحصال کا سامنا

نجی ہوٹل کے واش روم میں بھارتی اداکارہ  کو جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران بھارتی اداکارہ کو ہوٹل ملازم کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ہے۔

 اداکارہ نے ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں ہوٹل کے ملازم کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔

اداکارہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ہوٹل میں ویب سیریز کی شوٹنگ کے بعد وہ کپڑے تبدیل کرنے کے لیے واش روم میں گئیں تو اسی دوران ہوٹل کا ایک ملازم وہاں آگیا اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا۔

تاہم اداکارہ ملازم کو دھکا دے کر تیزی سے باہر بھاگ گئیں اور الارم بجا دیا۔

Advertisement

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے اداکارہ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم ہوٹل ملازم کی شناخت دلیشور مہانت کے نام سے ہوئی ہے۔

دلیشور مہانت کے خلاف اداکارہ کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے سمیت دیگر مقدمات درج کرلیے گئے ہیں تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version