Advertisement

فحش ویڈیوز بنانے کا الزام، بھارتی اداکارہ گرفتار

بھارتی ماڈل و اداکارہ کو فحش ویڈیوز بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماڈل و اداکارہ گیہانا واسستھ کو مبینہ طور پر فحش فلموں کی شوٹنگ اور انہیں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر نے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اداکارہ کو کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے گرفتار کیا  ہے۔

گرفتار ماڈل و اداکارہ کو ممبئی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا میں چلنے والی ویک رپورٹ کے مطابق  کرائم برانچ  پراپرٹی سیل نے مدھ آئی لینڈ میں ایک بنگلے پر چھاپا مارا جہاں فحش فلم کی شوٹنگ کی جارہی تھی ، اس بنگلے سے ایک خاتون کو بھی بازیاب کروایا گیا۔

Advertisement

ایک دوسری رپورٹ کے مطابق ماڈل و اداکارہ گیہانا واسستھ کو پولیس نے 6 فروری کو تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا اور بعدازاں انہیں  گرفتار کرلیا گیاتھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گیہانا واسستھ اب تک 87 فحش ویڈیوز شوٹ کرکے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ  کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version