Advertisement

’پاوری گرل‘ کی اگلی منزل ’رمضان ٹرانسمیشن ‘؟

’پاوری ہورہی  ہے‘ویڈیو سے رات و رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی دنانیر مبین کی اگلی منزل کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں یہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ ’پاوری گرل‘ کے نام سے مشہور دنانیر مبین اب رمضان ٹرانسمیشن میں بھی نظر آئیں گی۔

پاوری ویڈیو کے بعد دنانیر مبین دن دگنی رات چگنی ترقی کر کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت حقیقی زندگی میں بھی شوبز انڈسٹری کا حصہ بن چکی ہیں۔

حال ہی میں دنانیر مبین پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بھی بن گئی ہیں۔

ایک جانب  دنا نیر مبین کے شوبز میں انٹری دینے کی افواہیں سچ ثابت ہوتی نظر آرہی ہیں تو دوسری جانب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مختلف پوسٹس پر یہ افواہیں بھی گرم ہیں کہ اب وہ رمضان ٹرانسمیشن میں بھی نظر آئیں گی۔

Advertisement

تاہم ان افواہوں کے حوالے سے ابھی تک دنا نیر مبین نے کوئی وضاحتی بیان  جاری نہیں کیا ہے نہ ہی انہوں نے اس کی تردید کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version