Advertisement

عثمان خالد بٹ اور سدرہ نیازی نے شادی کرلی؟

پاکستان کے معروف اداکارعثمان خالد بٹ اور اداکارہ سدرہ نیازی کی ان دنوں دلہا دلہن بنے تصویر وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ان دنوں اداکارعثمان خالد بٹ اور اداکارہ سدرہ نیازی کی وائرل ہو نے والی تصویز میں وہ دونوں دولہا دلہن بنے پھولوں سے سجے اسٹیج پر  بیٹھے ہیں۔

سوشل میڈیا سلیبرٹی پیجز پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں یہ توواضح نہیں کہ یہ تصویر  کب ، کہاں اور کس تقریب  میں لی گئی ۔

ایک سلیبرٹی پیج  نے تو عثمان خالد بٹ کو شادی کی مبارکباد بھی دے دی ہے۔

اس میں یہ بھی واضح نہیں ہے کہ یہ ان دونوں فنکاروں کی شادی کی تصویر ہے یا کسی ڈرامے  کے سین سے لی گئی کوئی تصویر ہے  تاہم ان وائرل پوسٹس سے متعلق عثمان خالد بٹ یا سدرہ نیازی کی جانب سے تا حال کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version