معروف ٹک ٹاکر اریقہ حق نے شادی کی تیاری کرلی؟

اریقہ حق کا شمار پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹارز میں ہوتا ہے۔
اریقہ حق کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 83 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
اپنی اسی مقبولیت کے سبب اریقہ حق ماڈلنگ میں بھی آگئی ہیں۔
حال ہی میں اریقہ حق ایک بیوٹی سیلون کے شوٹ کے لیے دلہن کے روپ میں نظر آئیں ۔
Advertisement
دلہن کے روپ میں ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

