Advertisement

اپنا ہیرو خود بننے کا وقت آگیا ہے، حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے خواتین کو اہم مشورہ دے دیا۔

حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر خواتین کی حوصلہ افزائی  کرتے ہوئے کہا کہ ’اب خواتین کو احساس ہوجانا چاہئے کہ وہ اپنی ہیرو خود ہیں۔‘

مزید پڑھیں

حمائمہ ملک سب سے زیادہ محبت کس سے کرتی ہیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بتا دیا کہ ان کی...

حمائمہ ملک نے خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ زندگی میں کسی ہیرو کا منتظر ہونے کے بجائے اپنا ہیرو خود بننے کا وقت آگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی جواں مرد گھوڑے پر سوار ہوکر ہمیں بچانے نہیں آئے گا لہذا قدم اٹھائیں اور اپنا سہارا خود بنیں۔

اداکارہ نے خواتین کو ملکہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ پیدا ہی حکمرانی کرنے اور فتح کرنے کے لیے ہوئی ہیں ، صرف ایک بادشاہ ہی آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا مستحق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Next Article
Exit mobile version