امریکی الیکشن کے نتائج پر عتیقہ اوڈھو کا دلچسپ تبصرہ
پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے امریکی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ساتھی اداکار ساجد حسن کی دل کی کامیاب سرجری کیلئے دعا گو ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ساجد حسن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں کہا کہ شوبز انڈسٹری کے شاندار اداکار ساجد حسن کے دل کی سرجری ہے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ساجد حسن کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔
انہوں نے کہا کہ ساجد حسن ایک کمال اداکار ہیں اور میرے ایک وفادار دوست ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News