آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی کی تصدیق کردی

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی کی تصدیق کردی۔
تفصیلات کے مطابق گلوکارہ نے ہفتے کے روز انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ یہ بڑی خبر شیئر کی۔
آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر انگلی میں انگوٹھی پہنے ہوئے اپنے ہاتھ کی تصویر پوسٹ کی اور اس پوسٹ پر شہباز شگری کو ٹیگ کیا۔
ساتھی شوبز ستاروں اور مداحوں نے آئمہ بیگ کو منگنی کی مبارکباد دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

