Advertisement

میلان فیشن ویک نے شائقین کے دل جیت لیے

میلان فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیاں بکھیر کر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں ہونے والا میلان فیشن ویک نے شائقین کے دل جیت لیے۔

مزید پڑھیں

پاکستان فیشن ویک کا انعقاد کب کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیا

پاکستان فیشن ویک انتظامیہ نے فیشن ویک کے انعقاد کا اعلان کر...

فیشن ویک میں دنیا بھر سے مشہور اور نامور ڈیزائنر نے شرکت کی۔

Advertisement

دلکش رنگوں سے سجے اون اور ویلوٹ کے ان ملبوسات میں ماڈلز جب ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں توحاضرین داد دئیے بغیر نہ رہ پائے ۔

میلان فیشن ویک میں چمکیلے ملبوسات اور پھولوں سے مزین میکسی لباس حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version