Advertisement

حرا مانی کی بہو کی تلاش ختم

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے بیٹے کے لئے بہو ڈھونڈ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 4 سالہ بلاگر مرج پیلمبی  نے گزشتہ دنوں حرا مانی کا انداز کاپی کیا تھا اور اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی تھی جس پر اداکارہ نے لکھا ابراہیم کی دلہن اور میری بہو بن جاؤ۔

اس حوالے سے اداکارہ حرامانی نے اپنی اسٹوری پر بھی  لکھا کہ بس ابراہیم بڑا ہوجائے تو رشتہ مانگنے آؤں گی۔

خیال رہے کہ البانیہ سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ بلاگر مرج پیلمبی انسٹاگرام پر مشہور شخصیات کے انداز کاپی کرنے کے باعث خاصی مشہور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version