Advertisement

اداکارہ کرن کھیر بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا

معروف بھارتی اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ واداکارہ کرن کھیر بلڈ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اداکار انوپم کھیر نےتصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  ان کی  اہلیہ کرن کھیر بلڈ کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں اور ان کا ممبئی میں علاج جاری ہے ۔

کرن کھیر  رنگ دے بسنتی ، دیوداس ، میں ہوں نا ، کبھی الویدہ نا کہنا، منگل پانڈے  اور  ویر زارا  سمیت  کئی کامیاب فلموں میں کام کر چکی ہیں ۔

کرن کھیر اداکاری کے علاوہ سیاست میں بھی شامل ہیں اور بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی چندی گڑھ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version