اسکول میں بچے مجھے لڑکی سمھجتے تھے، ڈوین جانسن کا انکشاف

ہالی ووڈ اسٹار ڈوین جانسن نے بتایا ہے کہ انہیں بچپن میں لڑکی سمجھا جاتا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ہالی ووڈ اسٹار ڈوین جانسن نے اپنی ماضی اور بچپن سے متعلق بتایا ہے کہ اسکول میں دوسرے بچے انہیں لڑکی سمجھتے تھے۔
ڈوین جانسن نے بتایا ہے کہ ان کے نرم مزاج، دیگر خصوصیات اور بالوں کی وجہ سے اکثر اسکول میں لڑکے انہیں لڑکی سمجھا کرتے تھے۔
انہوں نے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر لوگ ایسا دیکھنا چاہیں گے تو میں ضرور اپنی دلچسپی دکھاؤں گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement