Advertisement

مہوش حیات بھی رض احمد کی ہم آواز بن گئیں 

تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات  برطانوی اداکار رض احمد کی مسلمانوں کے لئے کوششوں کی معترف دکھائی دے رہی ہیں۔

مہوش حیات  نے اپنے انسٹاگرام پر ماضی میں دیے  گئے ایک بیان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مسلمانوں کے لئے غلط بیانی اور اس سے اسلامو فوبیا کو کس طرح اکسایا جارہا ہے یہ معاملہ میرے لئے ایک اذیت ناک امر ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ رض احمد نے مثبت اقدام کیا جسے دیکھ کر خوشی ہوئی۔

[amazonad category=”Mobile”]

مہوش حیات نے مزید لکھا کہ اب ہمیں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں بھی جیسے دکھایا جاتا ہے اس کیخلاف بولنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ برطانوی اداکار رِض احمد نے فلموں میں مسلمانوں کے دکھائے جانے والے انداز میں بہتری لانے کی کوشش کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version