شریا گھوشال نے ماؤں کو اہم پیغام دے دیا

معروف بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے حال ہی میں ماں بننے والی خواتین کے لئے پیغام شیئر کیا ہے۔
گلوکارہ شریا گھوشال نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کورونا ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔
شریا گھوشال نے بتایا کہ میرے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق نئی ماؤں کے لئے ویکسین لگوانا بالکل ویسے ہی محفوظ ہے جیسے کسی اور کے لئے ہے اور اگر آپ ایک نرسنگ مدر ہیں تب بھی یہ ویکسین لگوا سکتی ہیں ۔
یاد رہے کہ بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کےرواں سال 22 مئی کو پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی ، جس کےبارے میں انہوں نے خود سوشل میڈیا پر بتا یا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

