Advertisement

کاش گووندا جیسا بیٹا ہوتا، اہلیہ سنیتا کی خواہش

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا کی اہلیہ سنیتا نے شوہر جیسے بیٹے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گووندا نے اپنی اہلیہ سنیتا آہوجا اور  بیٹی ٹینا کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی کے یادگار لمحوں کو شیئر کیا۔

[amazonad category=”Mobile”]

پروگرام کے دوران سنیتا آہوجا نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 36 سالوں میں گووندا کو بہترین بھائی، بہترین شوہر اور بہترین بیٹے کے روپ میں دیکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح یہ اپنے والدین کا خیال رکھتے ہیں اسے دیکھتے ہوئے میں سوچتی ہوں کہ کاش میرا بھی ان کے جیسا ہی بیٹا ہوتا۔

Advertisement

واضح رہے گووندا کی سنیتا سے شادی 1987 میں ہوئی تھی جن کی ایک بیٹی ٹینا اور بیٹا یش وردھن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version