شوبز شخصیات نے دی فہد مصطفیٰ کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستانی شوبز سے تعلق رکھنے والے مشہور اور معروف ایکٹر و میزبان فہد مصطفیٰ کا آج ہیپی برتھ ڈے ہے۔
اس موقع پر شوبز کی نامور شخصیات نے فہد مصطفیٰ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو مبارکباد دیتے ہوئے گلاب کا لقب دیا ہے۔
Happyyyy happy birthday one and only Gulab 🙂 you are one of a kind, stay the way you are always. Lots of love.. always! 🥰♥️💋🎈 @fahadmustafa26 pic.twitter.com/s3kbxjBn3r
Advertisement— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) June 26, 2021
اسکے علاوہ نامور اداکار فیصل قریشی نے بھی اپنے ساتھ دوست کو مبارکباد پیش کی ہے۔
گلوکار عاصم اظہر نے بھی فہد مصطفیٰ کی برتھ ڈے پر انہیں اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری پر وش کیا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News