منال اور احسن کی ساحل سمندر سے تصاویر

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ منال خان جنہوں نے بہت ہی کم عرصے میں اپنی اداکاری سے سب کا دل چیتا ہے وہیں دوسری طرف انہوں نے شادی کرنے کا بھی ارادہ کرلیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ اور ماڈل منال خان کی احسن محسن کے ساتھ منگنی ہوئی ہے جس کے بعد وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
اداکارہ منال خان کو ان کے منگیتر احسن محسن کے ہمراہ سمندر میں پکنک مناتے ہوئے اور انجوائے کرتے ہوئے دیککھا گیا ہے۔
اس پکنک پر احسن اور منال کے ہمراہ ان کی بہن ایمن خان اور منیب بٹ بھی شامل تھے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح تمام اداکار اس معمولی سی پکنک سے کس قدر لطف اندوز ہورے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

