Advertisement

ہم اداکار فروخت ہونے کیلئے نہیں ہیں، عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نوجوان اداکارہ مریم نفیس کی حمایت میں بول پڑے۔

تفصیلات کے مطابق عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نفیس کی حمایت میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہم اداکار فروخت ہونے کے لئے نہیں ہیں۔

Advertisement

اداکار نے کہا کہ ہم بھی دوسرے لوگوں کی طرح محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کرتے ہیں ،کسی کو بھی ہماری بے عزتی کرنے کی اجازت نہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

واضح رہے کہ مریم نفیس نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فہد خان نامی صارف کے پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں صارف نے اداکارہ کو پیسوں کے عوض اپنے دوست سے ملاقات کی پیشکش کی تھی۔

اس پوسٹ پر مریم نفیس نے صارف کی پیشکش پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم باعزت اداکارائیں ہیں کوئی جسم فروش نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version