Advertisement

اداکار ریمبو نےدوسری شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی فلم انڈسٹری کے اداکار ریمبو کی جانب سے اپنی اہلیہ صاحبہ سے ایک اور شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر اپنے ایک وی لاگ میں ریمبو اور صاحبہ کو ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ دونوں اپنی شادی کے لمحات کو یاد کر رہے ہیں۔

ویڈیو کے دوران ریمبو نے اپنی اہلیہ سے کہا ہے کہ میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں ایک بار پھر شادی کرلوں جس پر صاحبہ نے انہیں فوراً روکا اور دوسری شادی کے لئے انکار کردیا ۔

بعد ازاں صاحبہ نے ریمبو سے سوال کیا کہ اگر میں آپ کو دوسری شادی کی اجازت دے دوں تو آپ کیا کرلیں گے؟ اس پر ریمبو نے سنجیدگی سے جواب دیتے ہیں کہ نہیں میں نہیں کروں گا۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version