Advertisement

اس بےضمیر دور میں آزادی رائے کی ضرورت ہے، نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ ہمیں اس بےضمیر دور میں آزادی رائے کی ضرورت ہے۔

نعمان اعجاز سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جاسکتا ہے اور کو دُنیا کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’حکم تو نفس کو مارنے کا تھا لیکن لوگوں نے تو ضمیر ہی مار دیے۔‘

نعمان اعجاز کی پوسٹ پر صارفین کی بڑی تعداد اُن سے اتفاق کرتی نظر آرہی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

اس سے قبل نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں دُنیا کے سب سے بڑے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ’دُنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور یہ ’صورت سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘ والا جھوٹ ایک طرف۔‘

نعمان اعجاز نے کہا تھا کہ ’آج کی اس دُنیا میں تو صورت ہی دیکھ کر رشتے بنائے جاتے ہیں۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ نعمان اعجاز اکثر کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹس دلچسپ ہوتی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version