احمد شاہ کی ایک خوبصورت ویڈیو وائرل

پاکستان میڈیا انڈسٹری کے ننھے وائرل احمد شاہ کی ایک نئے خوبصورت ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سک طرح معصومیت کے ساتھ احمد شاہ ایک زرافے کو گھاس کھلا رہے ہیں۔
یہ ویڈیو کراچی میں موجود سمبا کنگڈم کی ہے جہاں احمد شاہ کو ایک زرافے کے ساتھ مستی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
Advertisement
احمد شاہ کی پہلے بھی بہت سی شرارتوں کی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں نہیں ہماری عوام نے بہت پسند کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement