Advertisement

صبورعلی کو بلاک کر کے  سوتی ہوں ،کنزہ ہاشمی کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا ہے کہ میں روزانہ رات کو اداکارہ اور اپنی دوست صبور علی کو بلاک کر کے سوتی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق کنزہ ہاشمی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی اور صبور علی کی گہری دوستی سے متعلق ایک دلچسپ قصہ بتایا۔

[amazonad category=”Auto”]

کنزہ ہاشمی نے کہا کہ صبور صبح 7، 8 بجے اٹھنے کی عادی ہے اور وہ اٹھنے کے ساتھ جب دل کرے کال کردیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صبور کی جب پہلی بار کال آئی تو میں نے یہ سوچ کر کال ریسیو کرلی کہ کوئی پریشانی نہ ہو لیکن کال ریسیو کرنے کے بعد صبور نے مجھ سے سوال کیا کہ کیا کررہی ہوں، چلو ناشتہ کرنے جاتے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ میں نے صبور کے ساتھ اتنی صبح ناشتے کے لئے جانے سے منع کیا لیکن اس کے مجبور کرنے پر چلی گئی مگر اگلے دن 8 بجے کال آئی تو میں نے وجہ پوچھی جس پر صبور نے بتایا کہ ایسے ہی کال کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version