Advertisement

گلوکار سجاد علی نے میڈم نور جہاں کی غزل گا کر مداحوں کا دل جیت لیا

پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ میڈم نور جہاں کی غزل گا کر مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سجاد علی کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ ملکۂ ترنم نور جہاں کی گائی ہوئی ایک غزل گا رہے ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

انہوں نے اپنے مداحوں سے کہا  کہ ابھی انہیں ایک غزل یاد آ گئی تو سوچا کہ کیوں نہ اسے اپنے فالوورز کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے۔

Advertisement

سجاد علی کا ویڈیو کے کیپشن میں بتانا تھا کہ میڈم نور جہاں کی گائی ہوئی یہ غزل استاد نظرحسین کی جانب سے کمپوز کی گئی تھی جبکہ اسے ضیاء جالندھری نے لکھا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سجاد علی کی اس ویڈیو پر تا حال ہزاروں لائیکس اور سیکڑوں تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جس میں مداحوں کا سجاد علی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ نے میڈم نور جہاں کی غزل گا کر اُن کے پرستاروں کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version