Advertisement

ایمن سلیم کا نیا لک کسی فیشن دیوا سے کم نہیں

حال ہی میں پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ایمن سلیم کی خوبصورتی اور اداکاری کے بہت چرچے ہیں۔

اداکارہ خوبصورت تو ہیں ہی لیکن ان کی اداکاری کو بھی بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

ایمن سلیم نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ فیشن دیوا سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔

ایمن سلیم نے  ایک مرون رنگ کا ویسٹرن لباس پہنا ہوا ہے جس سے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے ہیں۔

 

Advertisement

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version