Advertisement

منال خان کی منگنی پر امل نے کس معروف اداکارہ کو دوست بنا لیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل منال خان کی منگنی میں ایمن خان کی بیٹی اپنی دوستوں میں مصروف نظر آئیں۔

منگنی کی تقریب کے دوران جہاں منال خان اور اُن کی جڑواں بہن ایمن خان مہمانوں کے ساتھ اور فوٹو شوٹ میں مصروف نظر آئیں وہیں ایمن خان کی بیٹی امل خان نے معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی سے دوستی کر لی۔

امل خان اپنی خالہ کی منگنی کے دواران  اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ساتھ کھیلتی رہی۔

گزشتہ شام ایک خوبصورت نجی تقریب میں معروف اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام نے منگنی کی ہے جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

منگنی کی تقریب کی کچھ ویڈیوز میں امل بھی اپنی دنیا میں مگن کھیلتی اور کنزہ ہاشمی کے پاس بیٹھی موبائل میں مصروف نظر آ رہی ہے۔

امل کی ان خوبصورت ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ منال خان نے اپنی منگنی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں کو مدعو کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version