رمشا خان نے منائی اپنی سالگرہ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹر ی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ رمشا خان کی آج اپنی 27ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر رمشا خان نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے عزیز اور قریبی کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔
اپنے پوسٹ پر رمشا خان نے اپنے عزیزوں کو سالگرہ کے موقع پر سرپرائز کا شکریہ ادا کیا ہے اور اپنی خوشی کا بھی اظہار کیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement