فلک شبیر کا نیا گانا، ٹریلر جاری

پاکستان کے نامور گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے جس کا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا ہے۔
پاکستانی اداکارہ اور فلک شبیر کی اہلیہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلک کے نئے گانے کی پہلی جھلک شیئر کی ہے۔
جاری کرادہ پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس گانے میں فلک شبیر کے ہمراہ پاکستان کے ریپر حسن سید بھی موجود ہیں ۔
[amazonad category=”Electronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement