ایمن خان کی اپنے شوہر کے ہمراہ دلکش تصاویر

منال کی تقریب منگنی سے اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر کے ہمراہ چند دلکش تصاویر سامنے آئی ہیں۔
ان تصاویر میں ایمن خان اور انکے شوہر اداکار منیب بٹ کا فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں وہ دونوں بہت خوش نظر آرہے ہیں ۔
Advertisement
اس جوڑے کی تصاویر ایمن خان کی بہن منال خان کی منگنی کی تقریب سے لی گئی ہیں، اسکے علاوہ بھی چند شوبز شخصیات کی تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں جس میں سبور علی، کنزہ ہاشمی اور دیگر شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement