فادرز ڈے کے موقع پر اداکار اپنے بچوں کے ہمراہ، دیکھیں خوبصورت تصاویر

ویسے تو ماں باپ سے محبت کا کوئی دن نہیں ہوتا لیکن گزشتہ روز پاکستان سمیت پوری دنیا میں فادرز ڈے منایا گیا۔
یہ وہ دن ہوتا ہے جب بچے اپنے والد سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں، یہ دن عالمی سطح پر 21 جون کو ہر سال منایا جاتا ہے۔
اس دن کی مناسبت سے پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کچھ اداکار اپنے بچوں کے ہمراہ نظر آئے ہیں۔
1۔ سلیم سیخ:
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار یوم والد کے دن پر اپنی 3 خوبصورت بیٹوں کے ہمراہ نظر آئے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلیم شیخ کی بیٹوں نے اپنے والد کے لئے کتنی محبت سے اس دن کو منایا ہے۔
2۔ کنور ارسلان:
پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار و ماڈل کنور ارسلان فادرز ڈے پر اپنے بیٹوں کے ہمراہ نظر آئے ہیں۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنور ارسلان اپنے بیٹون کے ساتھ والد کے عالمی دن پر کیک کات کر منا رہے ہیں۔
3۔ علی سفینا
والد کے عالمی دن پر ادکار علی سفینا کی بھی ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ موجود ہیں۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے اداکار نے اپنی بیٹی کو اپنے کندھوں پر چڑھا رکھا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News