Advertisement

کیا عاطف اسلم کی گاڑی کا شیشہ باتیں کرتا ہے؟

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کی گاڑی کا شیشہ ان سے کیا باتیں کرتا ہے، سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پاکستان کے خوبصورت جنوبی علاقوں کی سیر کرتے نظر آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ اور اُن کی گاڑی کا شیشہ آپس میں باتیں کرتے ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

اس ویڈیو میں عاطف اسلم کی گاڑی میں لگے ہوئے گانوں کو بھی بخوبی سنا جا سکتا ہے۔

 

ویسے تو عاطف اسلم سوشل میڈیا پر خود سے متعلق زیادہ معلومات شیئر نہیں کرتے لیکن ان کے انسٹا گرام پر 5.8 ملین فالوورز ہیں

Advertisement

تاہم عاطف اسلم کی اس ویڈیو پر تا حال ہزاروں لائیکس آچکے ہیں، اس ویڈیو سے عاطف اسلم کے چاہنے والے اور انٹر نیٹ صارفین بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version