عمران عباس نے اپنی آواز سے سب کا دل جیت لیا

پاکستان کے نامور اداکار و ماڈل عمران عباس اپنے اسٹائل، اداکاری اور منفرد شخصیت ہونے کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔
آج اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر اداکار عمران عباس نے اپنی ایک ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
اداکار کو ویڈو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ محترمہ نور جہاں کا مشہور گانا ’میں تے میرا دلبر جانی‘ گا رہے ہیں۔
Advertisement
ویڈیو میں عمران عباس کے ہمراہ دیگر شوبز شخصیات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جس میں احسن خان، شہناز شیخ وغیرہ شامل ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

