Advertisement

ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران عباس کو متاثر کر دیا

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود ملک کی بہتری کے لئے اپنی خدمات سرانجام دینے سے پیچھے نہیں ہٹتیں اور اس ہی بات نے پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کو بہت متاثر کیا ہے۔

اداکار عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی 70 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کینسر سے لڑتے ہوئے ہمارے لئے دن رات محنت کرنے پر سراہتے ہیں۔

 

اداکار نے وزیر صحت پنجاب کی ہمت و حوصلے کی بات کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ پہلے ہی اپنے بال کھوچکی ہیں ، صحت کھو رہی ہیں، لیکن پھر بھی وہ پاکستان کی بہتری کے لئے کام کرنے کا جذبہ نہیں کھو سکیں ۔‘

[amazonad category=”Electronics”]

انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے لئے دعا کی کہ ’اللّٰہ انہیں جلد صحتیابی دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version