مفتی عبدالقوی کی مکمل برہنہ حالت میں انتہائی شرمناک مبینہ ویڈیو کال لیک ہو گئی

متنازع واقعات کے سبب معروف ہونے والی شخصیت مفتی عبدالقوی کی ایک اور شرمناک ویڈیو لیک ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق مفتی قوی کی اخلاقیات سے گری ہوئی ایک ایسی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جو کسی بھی شریف النفس انسان کو شرمندہ کردے گی۔
مفتی قوی گذشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا سے مکمل غائب تھے لیکن اب ان کی ایک انتہائی شرمناک ویڈیو لیک ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو کال میں دیکھا جاسکتا ہے مفتی عبدالقوی مکمل برہنہ حالت میں ہیں ۔
تاہم مفتی قوی جس کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں اس نے اپنا کیمرہ بند کرتے ہوئے مفتی قوی کی ویڈیو کو مکمل ریکارڈ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News