Advertisement

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے حوالے سے منیشا لامبا کے انکشافات

بالی وڈ اداکارہ، ماڈل اور ریئلٹی شوزمیں کام کرنے والی منیشا لامبا، جنہیں اداکاری کے بجائے بولڈ بیانات اور تنازعات کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک بھارتی ایف ایم ریڈیو کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے شوبز کے حوالے سے کئی انکشافات کیے ہیں۔

انہوں نے اپنے انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں کام کے بجائے جنسی تعلقات جیسے مطالبات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں فلم ساز اور اداکار کسی بھی فلم میں کاسٹ کرنے سے قبل انہیں رات کو کھانے پر بلایا جاتا ہے  اور کہا جاتا ہے کہ رات کو ان کی رہائش گاہ پر آئیں تو فلم پر بات کریں۔

منیشا لامبا کا کہنا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی فلم ساز یا اداکار فلم پر بات کرنے کے حوالے سے رات کو گھر آنے کا کہتا تو وہ انکار کردیتی ہیں۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ باتوں کے دوران بھی فلم ساز اور اداکار ان سے نامناسب کام کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن کام کے بدلے نامناسب مطالبات کرنے والے افراد کے سامنے خود کو بے وقوف بنا کر پیش کرکے اپنا تحفظ کیا۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version