Advertisement

ڈرامہ سیریل تنہائیاں کے مرکزی کردار ایک بار پھر ایک ساتھ

تنہایاں، پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک معروف ڈرامہ رہا ہے جس میں مرکزی کردار ادا کرنے والی 2 شخصیات کو ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھا جائیگا۔

مرینہ خان اور شہناز شیخ کی اس جوڑی کو پاکستانی پردے پر ایک بار پھر ساتھ دیکھا گیا ہے۔

اطلاعات ہیں کہ مرینہ خان اور شہناز شیخ  ایک بار پھر ایک ہی پروگرام کی زینت بنیں گی۔

خیال رہے کہ ڈرامہ سیریل تنہائیاں میں ان دونوں کا کردار بہت پسند کیا گیا تھا اور انہیں اس ڈرامے کے کرداروں سے خوب پذیرائی بھی حاصل ہوئی تھی۔

Advertisement

’تنہائیاں‘ 1985 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا، جس نے اس وقت کے تمام ڈراموں کوپیچھے چھوڑ دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Next Article
Exit mobile version