جنت مرزا زخمی ہوگئیں، مداحوں سے دعا کی اپیل

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کو اپیل کی ہے۔
رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا گھڑ سواری کے دوران گر گئی تھیں جس کے باعث وہ زخمی ہوگئی ہیں۔
اپنے زخمی ہونے کے باعث وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہیں جس کے لئے انہوں نے اپنے مداحواں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
Advertisement
خیال رہے کہ جنت مرزا پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور سب سے زیادہ فالوورز رکھتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement