Advertisement

اداکار انور اقبال کا اسپتال میں لی گئی تصویر پر غصے کا اظہار

پاکستان کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ نے دورانِ علاج اجازت کے بغیر لی گئی تصویر وائرل ہونے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل مختلف سوشل میڈیا سائٹس پر اداکار انور اقبال کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں۔

 

Advertisement

سوشل میڈیا پوسٹس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اداکار شدید علیل ہیں اور ان کے اہلخانہ نے مداحوں سے ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

انور اقبال بلوچ نے دورانِ علاج لی گئی تصویر وائرل ہونے کے حوالے سے ایک فیس بک پوسٹ پر برہمی کا اظہار کیا۔

فیس بک پوسٹ میں کہا گیا کہ میں اپنے تمام مداحوں، دوستوں اور میڈیا کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری صحت سے متعلق تشویش ظاہر کی لیکن کچھ لوگوں نے مجھے بہت زیادہ مایوس کیا۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ انہوں نے اسپتال میں میری مرضی کے بغیر میری تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر وائرل کی، جس سے میری اور میرے خاندان کی پرائیویسی متاثر ہوئی۔

انور اقبال نے مزید کہا کہ میں میڈیا سے درخواست کرsocial mediaتا ہوں کہ میری پرائیویسی اور میرے اہلخانہ اور مداحوں کے جذبات کا خیال رکھیں اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

Advertisement

یاد رہے کہ انور اقبال اداکاری کے علاوہ ایک استاد بھی رہے وہ ایک نجی اسکول میں بچوں کو تعلیم دیتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version