منال اور احسن کی منگنی کی تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ادکارہ منال خان کی اداکار احس محسن سے منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا کی متوجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
شادی کی رسومات کا آغاز کرتے ہوئے گزشتہ روز اداکارہ کی احسن محسن کے ہمراہ منگنی کی رسم کی ادا ہوئی۔
منال اور احسن کی منگنی کی رسم میں شوبز شخصیات سمیت قریبی گھروالے اور دیگر دوست احباب نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔
اس موقع پر منال اور احسن کا ایک بہتین فوٹو شوت بھی ہوا ہے
Advertisement
اپنی منگنی کی رسم میں اداکارہ نے ’سی گرین‘ رنگ کا عروسی لباس پہنا جبکہ اداکار حسن محسن نے سفید شیروانی پہنی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement