Advertisement

یاسر حسین نے نوشین شاہ کو کمال کی اداکارہ قرار دے دیا

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے اداکارہ نوشین شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں کمال کی اداکارہ قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے بالی ووڈ  اداکار نصیرالدین شاہ اور اداکارہ نوشین شاہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے لئے کہا گیا۔

[amazonad category=”Electronics”]

اداکار نے نوشین شاہ کو منتخب کرتے ہوئے کہا کہ نوشین کمال کی اداکارہ ہیں جنہیں ان کے مطابق کردار کی آفر نہیں کی جاتی ہمیں اپنے لوگوں کو ترجیح دینی چاہئیے۔

یاد رہے کہ اپنے ایک انٹرویو میں یاسر حسین نے نوشین پر الزام لگایا تھا کہ وہ ان کی شادی میں بِن بلائے مہمان کے طور پر آئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ صارفین کی جانب سے بھی یاسر کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version