سونیا حسین اپنے والد سے بات کرتے ہوئے رو پڑیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل سونیا حسین کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے۔
فادرز ڈے کی مناسبت سے سونیا حسین نے اپنی ایک آڈیو کلپ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ رو رہی ہیں۔
اداکارہ کا یہ آڈیو کلپ ان کے والد کے ساتھ فادرز ڈے کے موقع پر ریکارڈ کیا ہوا ہے جس میں سونیا نے اپنے والد کو اس دن کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے والد کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔
یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اداکارہ کے اپنے والدین کے ساتھ تعلقات کچھ زیادہ خاص نہیں ہیں لکین پھر بھی اداکارہ کے اس قدم کو تمام شوبز شخصیات نے خوب سراہا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News