Advertisement

معروف شوبز جوڑی کی ویب سیریز کا ٹریلر ریلیز

معروف شوبز جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھوپ کی دیوار کے 2 منٹ اور 46 سیکنڈ کے ٹریلر میں بھارت کی جموں کشمیر میں انتہا پسندی کو دکھایا گیا ہے اور بعد میں احد اور سجل کی بڑھتی دوستی کو دکھایا ہے۔

 

سجل علی نے ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ جنگ کون جیتتا ہے ، ہر صورت میں دونوں ممالک کو خسارے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سجل علی نے بتایا کہ ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ میں سجل علی نے ایک پاکستانی فوجی کی بیٹی سارہ کا کردار ادا کیا ہے جبکہ احد رضا میر ہلاک بھارتی فوجی کے بیٹے ویشال کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

Advertisement

 

پاکستان کی نامور جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کے مداحوں اس سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔

’دھوپ کی دیوار‘ کی اسکرپٹ رائٹر معروف مصنفہ عمیرہ احمد ہیں جبکہ اس ڈرامے کے ہدایتکار حسیب حسن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version