سعودی عرب میں قدیم وہیل کا مکمل ڈھانچا دریافت

سعودی عرب کے ایک علاقے سے 3 کروڑ 70 لاکھ سال قدیم وہیل مچھلی کا مکمل ڈھانچا دریافت ہوا ہے۔
یہ ڈھانچا سعودی جیالوجیکل ٹیم نے مملکت کے شمالی مغربی صحرا میں دریافت کیا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
جیالوجیکل ٹیم کے سربراہ نے بتایا کہ ابتداء میں وہیل کی کچھ باقیات ہی دریافت ہوئی تھیں، مگر اب تقریباً اس کا مکمل ڈھانچا برآمد ہوگیا ہے۔
Advertisement
ماہرین کے مطابق دریافت وہیل کی عمر سینتیس ملین برس ہے، جس کا اندازہ اس کی باقیات اور اطراف میں ملنے والے چٹانی پتھروں کا تجزیہ کرنے سے لگایا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement