Advertisement

دلیپ کمار جیسے تاثرات نہ دینے پر راج کپور رشی کپور پر برس پڑے تھے

مرحوم اداکار دلیپ کمار کی طرح تاثرات نہ دینے پر راج کپور سیٹ پر اپنے بیٹے رشی کپور پر برس پڑے تھے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سال 1982 میں فلم ’پریم روگ‘ کی عکس بندی کے دوران پیش آیا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

رشی کپور کی جانب سے یہ واقعہ دلیپ کمار کی سوانح حیات میں سامنے آیا۔

انہوں نے بتایا تھا کہ میری زندگی کی کچھ واقعات ایسے ہیں جنھیں میں مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے میں نہیں ہچکچاتا۔

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ مجھے ایک سین کی شوٹنگ کے دوران انھیں دل شکستہ عاشق کے تاثرات چہرے پر لانے تھے جو وہ بہت کوشش کرنے کے باوجود نہیں لاسکے تھے۔

رشی کپور کا کہنا تھا کہ جب والد راج کپور جو کہ فلم کے ہدایتکار تھے، انھیں وہ تاثرات نہ ملے تو سیٹ پر ہی مجھ پر چیخ پڑے کہ مجھے یوسف چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version