اداکارہ پریانکا نے بھائی کی سالگرہ پر بچپن کی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دونوں بہن بھائی اکٹھے خوش نظر آرہے ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
پریانکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بھائی سدھارتھ کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر کے ساتھ ایک موجودہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں والدہ مدھو چوپڑا بھی ساتھ نظر آرہی ہیں۔
اس کے علاوہ ساحل سمندر پر بچپن میں اپنے بھائی کے ساتھ انجوائے کرتی ایک تصویر بھی شامل ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

