فواد خان کو بطور ماڈل کام کرنے کا معاوضہ دیتی ہوں،اہلیہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد کی اہلیہ ڈیزائنر صدف فواد سے ایک مداح نے دلچسپ سوال پوچھا جس کا جواب سوشل میڈیا پر زیرِگردش ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدف فواد نے انسٹاگرام پر اپنے کام سے متعلق سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا اور مداحوں سے سوالات پوچھنے کو کہا۔
[amazonad category=”Electronics”]
ایک مداح نے لکھا کہ میرے پاس آپ کے لئے ایک دلچسپ سوال ہے، کیا آپ فواد خان کو اپنے برانڈ کی ماڈلنگ کرنے کا معاوضہ دیتی ہیں؟
اداکار کی اہلیہ نے مسکراتے ہوئے ایموجی کے ساتھ کہا کہ جی ہاں، میں بالکل دیتی ہوں بہت تعظیم اور مہربانی کے ساتھ ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement